Sunan ibn Majah Hadith 3733 (سنن ابن ماجہ)
[3733]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللہِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ ابْنَةً لِعُمَرَ كَانَ يُقَالُ لَہَا عَاصِيَةُ فَسَمَّاہَا رَسُولُ اللہِ ﷺ جَمِيلَةَ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ایک بیٹی کا نام عاصیہ تھا۔رسول اللہ ﷺ نے ان کا نام جمیلہ رکھ دیا۔