Sunan ibn Majah Hadith 3746 (سنن ابن ماجہ)
[3746]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ عَنْ شَرِيكٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي عَمْرٍو الشَّيْبَانِيِّ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ
حضرت ابو مسعود عقبہ بن عمروانصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس سے مشورہ لیا جائے،وہ امانت سنبھالنے والا ہے۔