Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3862 (سنن ابن ماجہ)

[3862]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ بَكْرٍ السَّہْمِيُّ،عَنْ ہِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ،عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي كَثِيرٍ،عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ثَلَاثُ دَعَوَاتٍ يُسْتَجَابُ لَہُنَّ،لَا شَكَّ فِيہِنَّ: دَعْوَةُ الْمَظْلُومِ،وَدَعْوَةُ الْمُسَافِرِ،وَدَعْوَةُ الْوَالِدِ لِوَلَدِہِ

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہےرسول اللہ نے فرمایا:تین دعائیں قبول ہوتیں ہین۔ان(کی قبولیت) میں کوئی شک نہیں:مظلوم کی دعا مسافر کی دعااور والد کی اپنی اولاد کے حق میں دعا۔