Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3866 (سنن ابن ماجہ)

[3866] ضعیف جدًا

سنن أبي داود (1485)

صالح بن حسان: متروک

انوار الصحیفہ ص 515

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ حَدَّثَنَا عَائِذُ بْنُ حَبِيبٍ عَنْ صَالِحِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا دَعَوْتَ اللہَ فَادْعُ بِبُطُونِ كَفَّيْكَ وَلَا تَدْعُ بِظُہُورِہِمَا فَإِذَا فَرَغْتَ فَامْسَحْ بِہِمَا وَجْہَكَ

حضرت عبدااللہ بن عباسؓ سےروایت ہےرسولﷺ نے فرمایا جب تو اللہ سے دعا کرے تو ہتھیلیوں کو اندر کی طرف اوپر کرکے دعا کر،ہاتھوں کی پشت کے ساتھ دعا نہ کر۔جب تو (دعا سے) فارغ ہوجائے تو ہاتھوں کو چہروں پر پھیرلے۔