Sunan ibn Majah Hadith 3900 (سنن ابن ماجہ)
[3900]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ،فَقَدْ رَآنِي فِي الْيَقَظَةِ،فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ عَلَی صُورَتِي))
حضرت عبد اللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے،نبیﷺ نے فرمایا: نے مجھے خواب میں دیکھا،اس نے (گویا) مجھے بیداری میں دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔