Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3901 (سنن ابن ماجہ)

[3901]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ الْعُثْمَانِيُّ،قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ،عَنِ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي،فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي))

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے خواب میں مجھے دیکھا،اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میر صورت اختیار نہیں کر سکتا۔