Sunan ibn Majah Hadith 3905 (سنن ابن ماجہ)
[3905]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ: قَالَ أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا،عَنْ جَابِرٍ،عَنْ عَمَّارٍ ہُوَ الدُّہْنِيُّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ،فَقَدْ رَآنِي،فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي))
حضرت عبد اللہ بن عباس سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے مجھے خواب میں دیکھا،اس نے مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت اختیار نہیں کر سکتا۔