Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3910 (سنن ابن ماجہ)

[3910]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنِ الْعُمَرِيِّ،عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا رَأَی أَحَدُكُمْ رُؤْيَا يَكْرَہُہَا،فَلْيَتَحَوَّلْ وَلْيَتْفُلْ عَنْ يَسَارِہِ ثَلَاثًا،وَلْيَسْأَلِ اللہَ مِنْ خَيْرِہَا،وَلْيَتَعَوَّذْ بِاللہِ مِنْ شَرِّہَا))

حضرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب کسی کو ایسا خواب آئے جو اسے برا لگے تو اسے چاہیے کہ کروٹ بدل لے اور بائیں طرف تین بار تھوک دے۔اور اللہ تعالیٰ سے اس خواب کی بہتری کا سوال کرے اور اس کے شر سے (اللہ کی) پناہ مانگے۔