Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3913 (سنن ابن ماجہ)

[3913]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِذَا حَلَمَ أَحَدُكُمْ،فَلَا يُخْبِرِ النَّاسَ بِتَلَعُّبِ الشَّيْطَانِ بِہِ فِي الْمَنَامِ))

حضرت جابر ؓ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب کسی کو (برا) خواب آئے تو تو اسے چاہیے کہ خواب میں اس سے ہونے والی شیطانی شرارتیں لوگوں کو نہ بتائے۔