Sunan ibn Majah Hadith 3915 (سنن ابن ماجہ)
[3915] إسنادہ ضعیف
یزید الرقاشي: ضعیف
والأعمش عنعن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((اعْتَبِرُوہَا بِأَسْمَائِہَا،وَكَنُّوہَا بِكُنَاہَا،وَالرُّؤْيَا لِأَوَّلِ عَابِرٍ))
حضرت انس بن مالک سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: خوابوں کو ان (میں نظر آنے والی چیزوں) کے ناموں سے سمجھو،اور چیزوں کی کنیتوں سے ان کے کنایات (واشارات) سمجھو،اور خواب پہلے تعبیر کرنے والے کے لیے ہے۔