Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3916 (سنن ابن ماجہ)

[3916]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الصَّوَّافُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ تَحَلَّمَ حُلُمًا كَاذِبًا،كُلِّفَ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْنِ،وَيُعَذَّبُ عَلَی ذَلِكَ))

حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: جس نے جھوٹا خواب بیان کیا اسے جوکے دو دانوں کو ایک دوسرے سے گرہ لگانے کا حکم دیا جائے گا اور (وہ ایسا نہیں کر سکے گا،چنانچہ) اسے اس درجہ سے عذب دیا جائے گا۔