Sunan ibn Majah Hadith 3922 (سنن ابن ماجہ)
[3922]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: رَأَيْتُ فِي يَدِي سِوَارَيْنِ مِنْ ذَہَبٍ،فَنَفَخْتُہُمَا،فَأَوَّلْتُہُمَا ہَذَيْنِ الْكَذَّابَيْنِ: مُسَيْلِمَةَ،وَالْعَنْسِيَّ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: میں نے اپنے ہاتھوں میں سونے کے دو کنگن دیکھے۔میں نے ان پر پھونک ماری (تو وہ غائب ہو گئے) میں نے اس کی تعبیر کی کہ ان سے مراد یہ دو دو کذاب ہیں: مسیلمہ اور عنسی۔