Sunan ibn Majah Hadith 3924 (سنن ابن ماجہ)
[3924]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَی بْنُ عُقْبَةَ قَالَ: أَخْبَرَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ رُؤْيَا النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((رَأَيْتُ امْرَأَةً سَوْدَاءَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ،خَرَجَتْ مِنَ الْمَدِينَةِ حَتَّی قَامَتْ بِالْمَہْيَعَةِ،وَہِيَ الْجُحْفَةُ،فَأَوَّلْتُہَا وَبَاءً بِالْمَدِينَةِ،فَنُقِلَ إِلَی الْجُحْفَةِ))
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے،انہوؓں نے نبیﷺ کا خواب بیان فرمایا کہ آپؐ نے فرمایا: میں نے ایک سیاہ فام اور بکھرے بالوں والی عورت دیکھی،وہ مدینہ سے نکلی اور مہیعہ یعنی جحفہ کے مقام پر جا ٹھہری۔میں نے اس کی تعبیر یہ کئی کہ مدینہ کی وبا جحفہ منتقل ہو گئی ہے۔