Sunan ibn Majah Hadith 3934 (سنن ابن ماجہ)
[3934]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ وَہْبٍ،عَنْ أَبِي ہَانِئٍ،عَنْ عَمْرِو بْنِ مَالِكٍ الْجَنْبِيِّ،أَنَّ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ حَدَّثَہُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((الْمُؤْمِنُ مَنْ أَمِنَہُ النَّاسُ عَلَی أَمْوَالِہِمْ وَأَنْفُسِہِمْ،وَالْمُہَاجِرُ مَنْ ہَجَرَ الْخَطَايَا وَالذُّنُوبَ))
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: مومن وہ ہے جس سے لوگوں کو اپنے مالوں اور اپنی جانوں کے بارے میں خطرہ نہ ہو،اور مہاجر وہ ہے جو غلطیاں اور گناہ ترک کر دے۔