Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3938 (سنن ابن ماجہ)

[3938]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ،عَنْ سِمَاكٍ،عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ الْحَكَمِ،قَالَ: أَصَبْنَا غَنَمًا لِلْعَدُوِّ فَانْتَہَبْنَاہَا،فَنَصَبْنَا قُدُورَنَا،فَمَرَّ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِالْقُدُورِ،فَأَمَرَ بِہَا فَأُكْفِئَتْ،ثُمَّ قَالَ: ((إِنَّ النُّہْبَةَ لَا تَحِلُّ))

حضرت ثعلبہ بن حَکم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: دشمن کی کچھ بکریاں ہمارے ساتھ لگیں،وہ ہم نے لوٹ لیں اور ہانڈیاں چڑھا دیں۔نبی ﷺ ہانڈیوں کے پاس سے گزرے تو انہیں اُلٹ دینے کا حکم دیا،چنانچہ وہ الٹا دی گئیں۔پھر آپ نے فرمایا: لُوٹ حلال نہیں۔