Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3939 (سنن ابن ماجہ)

[3939]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ،عَنْ شَقِيقٍ،عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ،وَقِتَالُہُ كُفْرٌ))

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر ہے۔