Sunan ibn Majah Hadith 3944 (سنن ابن ماجہ)
[3944]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي،وَمُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ،عَنْ قَيْسٍ،عَنِ الصُّنَابِحِ الْأَحْمَسِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((أَلَا إِنِّي فَرَطُكُمْ عَلَی الْحَوْضِ،وَإِنِّي مُكَاثِرٌ بِكُمُ الْأُمَمَ فَلَا تَقْتَتِلُنَّ بَعْدِي))
حضرت صُنابع بن اعسر احمسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سنو! دوسری امتوں کے مقابلے میں تمہاری کثرت پر فخڑ کروں گا،لہذا میرے (فوت ہونے کے) بعد آپس میں لڑائی نہ کرنا۔