Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3946 (سنن ابن ماجہ)

[3946]إسنادہ صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَشْعَثُ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((مَنْ صَلَّی الصُّبْحَ فَہُوَ فِي ذِمَّةِ اللہِ عَزَّ وَجَلَّ))

حضرت سمرہ بن جُندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جس نے صبح کی نماز پڑھی،وہ اللہ عزوجل کی حفاظت میں ہے۔