Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3948 (سنن ابن ماجہ)

[3948]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الصَّوَّافُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ،عَنْ غَيْلَانَ بْنِ جَرِيرٍ،عَنْ زِيَادِ بْنِ رِيَاحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ قَاتَلَ تَحْتَ رَايَةٍ عِمِّيَّةٍ،يَدْعُو إِلَی عَصَبِيَّةٍ،أَوْ يَغْضَبُ لِعَصَبِيَّةٍ،فَقِتْلَتُہُ جَاہِلِيَّةٌ))

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص گمراہی کے جھنڈے تلے جنگ کرتا ہے،(لوگوں کو) عصبیت کی دعوت دیتا ہے یا عصبیت کی بنیاد پر غصے میں آتا ہے تو اس کا قتل ہو جانا جاہلیت کی طرح ہے۔