Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3963 (سنن ابن ماجہ)

[3963]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُبَارَكُ بْنُ سُحَيْمٍ،عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُہَيْبٍ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((مَا مِنْ مُسْلِمَيْنِ الْتَقَيَا بِأَسْيَافِہِمَا،إِلَّا كَانَ الْقَاتِلُ وَالْمَقْتُولُ فِي النَّارِ))

حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے کے مقابل ہوتے ہیں تو قاتل اور مقتول (دونوں) جہنم میں جاتے ہیں۔