Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3985 (سنن ابن ماجہ)

[3985]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنِ الْمُعَلَّی بْنِ زِيَادٍ،عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ،عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْعِبَادَةُ فِي الْہَرْجِ،كَہِجْرَةٍ إِلَيَّ))

حضرت معقل بن یسار رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قتل و غارت (اور فتنوں کے ایام) کے دوران میں عبادت کرنا ایسے ہے جیسے میری طرف ہجرت کرنا۔