Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3990 (سنن ابن ماجہ)

[3990]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ الدَّرَاوَرْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((النَّاسُ كَإِبِلٍ مِائَةٍ،لَا تَكَادُ تَجِدُ فِيہَا رَاحِلَةً))

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: لوگوں کی مثال ان سو اونٹوں کی سی ہے جن میں ایک بھی سواری کے قابل نہ ملے۔