Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4009 (سنن ابن ماجہ)

[4009] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (4339)

انوار الصحیفہ ص 519

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ إِسْرَائِيلَ،عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ جَرِيرٍ،عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَا مِنْ قَوْمٍ يُعْمَلُ فِيہِمْ بِالْمَعَاصِي،ہُمْ أَعَزُّ مِنْہُمْ وَأَمْنَعُ،لَا يُغَيِّرُونَ،إِلَّا عَمَّہُمُ اللہُ بِعِقَابٍ))

حضرت جریر بن عبد اللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: جن لوگوں میں اللہ کی نافرمانی کی جائے جب کہ وہ (گناہ کرنے والوں سے) زیادہ طاقتوراور زیادہ زور آور ہوں،اس کے باوجود (مجرموں کو گناہ سے) منع نہ کریں تو اللہ تعالیٰ ان سب پر عذاب نازل کر دیتا ہے۔