Sunan ibn Majah Hadith 4016 (سنن ابن ماجہ)
[4016] إسنادہ ضعیف
ترمذي (2254)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ،عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ جُنْدُبٍ،عَنْ حُذَيْفَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا يَنْبَغِي لِلْمُؤْمِنِ أَنْ يُذِلَّ نَفْسَہُ))،قَالُوا: وَكَيْفَ يُذِلُّ نَفْسَہُ؟ قَالَ: ((يَتَعَرَّضُ مِنَ الْبَلَاءِ لِمَا لَا يُطِيقُہُ))
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: مومن کے لیے مناسب نہیں کہ اپنے آپ کو ذلیل کرے۔صحابہ نے عرض کیا: اپنے آپ کو کیسے ذلیل کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ایسی آزمائش میں نہ پڑے جس میں پورا اترنے کی طاقت نہیں۔