Sunan ibn Majah Hadith 4032 (سنن ابن ماجہ)
[4032]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ صَالِحٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ يَحْيَی بْنِ وَثَّابٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((الْمُؤْمِنُ الَّذِي يُخَالِطُ النَّاسَ،وَيَصْبِرُ عَلَی أَذَاہُمْ،أَعْظَمُ أَجْرًا مِنَ الْمُؤْمِنِ الَّذِي لَا يُخَالِطُ النَّاسَ،وَلَا يَصْبِرُ عَلَی أَذَاہُمْ))
حضرت عبد اللہ بن عمر سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: جو مومن لوگوں سے ملتا جلتا ہے ور ان سے ملنے والی تکلیف پر صبر کرتا ہے،وہ اس مومن سے زیادہ ثواب حاصل کرلیتا ہے جو لوگوں سے ملتا جلتا ہے نہیں جلتا نہیں اور ان کی طرف سے آنے والی تکلیف پر صبر نہیں کرتا۔