Sunan ibn Majah Hadith 4035 (سنن ابن ماجہ)
[4035]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا غِيَاثُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّحَبِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ جَابِرٍ،يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ رَبِّہِ،يَقُولُ: سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ،يَقُولُ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،يَقُولُ: ((لَمْ يَبْقَ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا بَلَاءٌ وَفِتْنَةٌ))
حضرت معاویہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبیﷺ سے سنا،آپ فرمارہے تھے: دنیا میں صرف آزمائش اور فتنہ ہی باقی رہ گیا ہے۔