Sunan ibn Majah Hadith 4040 (سنن ابن ماجہ)
[4040]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ،وَأَبُو ہِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ،قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ،عَنْ أَبِي صَالِحٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةُ كَہَاتَيْنِ))،وَجَمَعَ بَيْنَ إِصْبَعَيْہِ
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں۔اور آپ نے اپنی دونوں نگلیوں کو جمع فرمایا۔