Sunan ibn Majah Hadith 4041 (سنن ابن ماجہ)
[4041]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ فُرَاتٍ الْقَزَّازِ،عَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ،عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ أَسِيدٍ،قَالَ: اطَّلَعَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِنْ غُرْفَةٍ وَنَحْنُ نَتَذَاكَرُ السَّاعَةَ،فَقَالَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی تَكُونَ عَشْرُ آيَاتٍ الدَّجَّالُ،وَالدُّخَانُ،وَطُلُوعُ الشَّمْسِ مِنْ مَغْرِبِہَا))
حضرت حذیفہ بن اسید غفاری سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے بالائی کمرے سے جھانک کر ہمیں دیکھا جب کہ ہم قیامت کے باے میں باتیں کر رہے تھے۔آپ نے فرمایا: قیامت نہیں آئے گی جب تک دس نشانیاں ظاہر نہ ہو جائیں: دجال،دھواں اور سورج کا مغرب سے طلوع ہونا۔