Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4043 (سنن ابن ماجہ)

[4043]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ الدَّرَاوَرْدِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرٌو،مَوْلَی الْمُطَّلِبِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ،عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی تَقْتُلُوا إِمَامَكُمْ،وَتَجْتَلِدُوا بِأَسْيَافِكُمْ،وَيَرِثُ دُنْيَاكُمْ شِرَارُكُمْ))

حضرت حذیفہ بن یمان سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: قیامت قائم نہیں ہوگی حتیٰ کہ تم اپنے امام شہید کروگے اور تلواروں کے ساتھ (ایک دوسرے سے) جنگ کرو گے۔اور بے لوگ تمہاری دنیا کے وارث ہو جائیں گے۔