Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4046 (سنن ابن ماجہ)

[4046] شاذ

جاء في صحیح مسلم (2894 / 29)’’فیقتل من کل مائۃ تسعۃ وتسعون‘‘ وھو الصواب

انوار الصحیفہ ص 521

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّی يَحْسُرَ الْفُرَاتُ عَنْ جَبَلٍ مِنْ ذَہَبٍ،فَيَقْتَتِلُ النَّاسُ عَلَيْہِ،فَيُقْتَلُ مِنْ كُلِّ عَشَرَةٍ تِسْعَةٌ))

حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے،رسول اللہﷺ نے فرمایا: قیامت قائم نہیں ہوگی حتیٰ کہ دریائے فرات سے سونے کا ایک پہاڑ ظاہر ہوگا لوگو اس کے لیے آپس میں لڑیں گے اور ہر دس میں سے نو افراد قتل ہو جائیں گے۔