Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4052 (سنن ابن ماجہ)

[4052]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی،عَنْ مَعْمَرٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،يَرْفَعُہُ،قَالَ: ((يَتَقَارَبُ الزَّمَانُ،وَيَنْقُصُ الْعِلْمُ،وَيُلْقَی الشُّحُّ،وَتَظْہَرُ الْفِتَنُ،وَيَكْثُرُ الْہَرْجُ))،قَالُوا: يَا رَسُولَ اللہِ وَمَا الْہَرْجُ؟ قَالَ: ((الْقَتْلُ))

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: زمانہ قریب ہو جائے گا،علم کم ہو جائے گا،حریصانہ بخل عام ہو جائے گا،فتنے ظاہر ہوں گے اور ہرج بہت زیادہ ہو جائے گا۔صحابہ نے عرض کیا: اللہ کے رسول! ہرج کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: قتل۔