Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4065 (سنن ابن ماجہ)

[4065]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ وَنَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ وَہَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللہِ الْحَمَّالُ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سُوقَةَ سَمِعَ نَافِعَ بْنَ جُبَيْرٍ يُخْبِرُ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ ذَكَرَ النَّبِيُّ ﷺ الْجَيْشَ الَّذِي يُخْسَفُ بِہِمْ فَقَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ يَا رَسُولَ اللہِ لَعَلَّ فِيہِمْ الْمُكْرَہَ قَالَ إِنَّہُمْ يُبْعَثُونَ عَلَی نِيَّاتِہِمْ

حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے اس لشکر کا ذکر فرمایا جسے دھنسا دیا جائے گا۔اُم سلمہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اللہ کے رسول! شاید ان میں کوئی ایسا شخص بھی ہو جسے جبر سے لایا گیا ہو۔نبی ﷺ نے فرمایا:‘‘انہیں ان کی نیتوں کے مطابق اُٹھایا جائے گا’’۔