Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4071 (سنن ابن ماجہ)

[4071]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الدَّجَّالُ أَعْوَرُ عَيْنِ الْيُسْرَی جُفَالُ الشَّعَرِ مَعَہُ جَنَّةٌ وَنَارٌ فَنَارُہُ جَنَّةٌ وَجَنَّتُہُ نَارٌ

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘دجال بائیں آنکھ سے کانا ہے۔زیادہ بالوں والا ہے۔اس کے ساتھ جنت اور جہنم ہو گی۔اس کی جہنم (اصل میں) باغ ہو گی اور اس کی جنت (اصل میں) آگ ہو گی’’۔