Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4090 (سنن ابن ماجہ)

[4090] إسنادہ ضعیف

عثمان بن أبی العاتکۃ: ضعفہ الجمھور (مجمع الزوائد 10/ 210)

انوار الصحیفہ ص 523

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِكَةِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَبِيبٍ الْمُحَارِبِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ إِذَا وَقَعَتْ الْمَلَاحِمُ بَعَثَ اللہُ بَعْثًا مِنْ الْمَوَالِي ہُمْ أَكْرَمُ الْعَرَبِ فَرَسًا وَأَجْوَدُہُ سِلَاحًا يُؤَيِّدُ اللہُ بِہِمْ الدِّينَ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘ جب جنگیں ہوں گی تو اللہ تعالی موالی(نومسلموں)کاایک لشکر کھڑا کرے گا۔ان کے گھوڑے عرب کے بہترین گھوڑے ہوں گے اور ان کہ اسلحہ سب سے عمدہ ہوگا۔اللہ تعالی ان کے ذریعے سے دین کی مدد کرے گا’‘۔