Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4102 (سنن ابن ماجہ)

[4102] ضعیف

خالد بن عمرو الأموي: رماہ ابن معین بالکذب ونسبہ صالح جزرۃ وغیرہ إلی الوضع (تقریب: 1660)

ولہ متابعات مردودۃ وشواہد ضعیفۃ

انوار الصحیفہ ص 524

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ أَبِي السَّفَرِ حَدَّثَنَا شِہَابُ بْنُ عَبَّادٍ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَہْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ أَتَی النَّبِيَّ ﷺ رَجُلٌ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللہِ دُلَّنِي عَلَی عَمَلٍ إِذَا أَنَا عَمِلْتُہُ أَحَبَّنِي اللہُ وَأَحَبَّنِي النَّاسُ فَقَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ ازْہَدْ فِي الدُّنْيَا يُحِبَّكَ اللہُ وَازْہَدْ فِيمَا فِي أَيْدِي النَّاسِ يُحِبُّوكَ

حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا:ایک آدمی نے نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوکر عرض کیا:اللہ کے رسول!مجھے ایسا عمل بتائیے کہ جب میں وہ کروں تواللہ مجھ سے محبت کرے اور لوگ مجھے پسند کریں۔اللہ کے رسول ﷺ نے فرمایا:‘‘ دنیاسے بے رغبت ہوجاؤ،اللہ تم سے محبت کرے گا۔اور لوگوں کے پاس جو کچھ ہے اس سے بے نیاز ہوجاؤ،لوگ تم سے محبت کریں گے ’’۔