Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4107 (سنن ابن ماجہ)

[4107]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَہْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ دَاوُدَ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ زَائِدَةَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي خَالِدٍ الْوَالِبِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ وَلَا أَعْلَمُہُ إِلَّا قَدْ رَفَعَہُ قَالَ يَقُولُ اللہُ سُبْحَانَہُ يَا ابْنَ آدَمَ تَفَرَّغْ لِعِبَادَتِي أَمْلَأْ صَدْرَكَ غِنًی وَأَسُدَّ فَقْرَكَ وَإِنْ لَمْ تَفْعَلْ مَلَأْتُ صَدْرَكَ شُغْلًا وَلَمْ أَسُدَّ فَقْرَكَ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے:آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا،میں تیرا سینہ استغنا سے بھر دوں گا اور تیرا فقر دور کردوں گا۔اور اگر تونے ایسا نہ کیاتومیں تیرے سینے کو اشغال سے بھردوں گااورتیرا فقر دور نہیں کروں گا’’۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالی فرماتا ہے:آدم کے بیٹے! میری عبادت کے لئے فارغ ہوجا،میں تیرا سینہ استغنا سے بھر دوں گا اور تیرا فقر دور کردوں گا۔اور اگر تونے ایسا نہ کیاتومیں تیرے سینے کو اشغال سے بھردوں گااورتیرا فقر دور نہیں کروں گا’’۔