Sunan ibn Majah Hadith 4119 (سنن ابن ماجہ)
[4119]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ أَنَّہَا سَمِعَتْ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ أَلَا أُنَبِّئُكُمْ بِخِيَارِكُمْ قَالُوا بَلَی يَا رَسُولَ اللہِ قَالَ خِيَارُكُمْ الَّذِينَ إِذَا رُءُوا ذُكِرَ اللہُ عَزَّ وَجَلَّ
حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انھوں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا،آپ فرمارہے تھے،‘‘کیامیں تمہیں تمہارے بہترین افراد کی نشان دہی نہ کروں؟’’صحابہ نے عرض کیا:کیوں نہیں اللہ کے رسول!آپ نے فرمایا:‘‘تمہارے بہترین افراد وہ ہیں جن کو دیکھ کر اللہ کی یاد آئے ’’۔