Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4125 (سنن ابن ماجہ)

[4125] إسنادہ ضعیف

ترمذي (3766)

انوار الصحیفہ ص 525

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ سَعِيدٍ الْكِنْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ إِبْرَاہِيمَ التَّيْمِيُّ أَبُو يَحْيَی حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ أَبُو إِسْحَقَ الْمَخْزُومِيُّ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ جَعْفَرُ بْنُ أَبِي طَالِبٍ يُحِبُّ الْمَسَاكِينَ وَيَجْلِسُ إِلَيْہِمْ وَيُحَدِّثُہُمْ وَيُحَدِّثُونَہُ وَكَانَ رَسُولُ اللہِ ﷺ يَكْنِيہِ أَبَا الْمَسَاكِينِ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا:حضرت جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ غریبوں سے محبت کرتے اور ان کے پاس بیٹھ کران سے باتیں کرتے اور ان کی باتیں سنتے تھے۔اور رسول اللہ ﷺ ان (جعفر رضی اللہ عنہ) کو ابو المساکین کی کنیت سے یاد فرمایا کرتے تھے’’۔