Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4130 (سنن ابن ماجہ)

[4130]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنِي أَبُو زُمَيْلٍ ہُوَ سِمَاكٌ عَنْ مَالِكِ بْنِ مَرْثَدٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْأَكْثَرُونَ ہُمْ الْأَسْفَلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَّا مَنْ قَالَ بِالْمَالِ ہَكَذَا وَہَكَذَا وَكَسَبَہُ مِنْ طَيِّبٍ

حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘زیادہ مال والے قیامت کے دن (دوسروں سے درجات میں)نیچے ہوں گے،مگر جس نے مال کو اس طرح اور اس طرح خرچ کیا،اور اس کی کمائی پاک(اور حلال ذرائع)سے ہوئی ’’۔