Sunan ibn Majah Hadith 4131 (سنن ابن ماجہ)
[4131]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَكِيمٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ الْأَكْثَرُونَ ہُمْ الْأَسْفَلُونَ إِلَّا مَنْ قَالَ ہَكَذَا وَہَكَذَا وَہَكَذَا ثَلَاثًا
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘ زیادہ مال والے زیادہ نیچے ہوں گے،مگر جس نے اس طرح،اس طرح اور اس طرح خرچ کیا’’۔(نبی ﷺ نے)تین بار (اشارہ)فرمایا۔