Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4132 (سنن ابن ماجہ)

[4132]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ كَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي سُہَيْلِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ أَبِيہِ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ مَا أُحِبُّ أَنَّ أُحُدًا عِنْدِي ذَہَبًا فَتَأْتِي عَلَيَّ ثَالِثَةٌ وَعِنْدِي مِنْہُ شَيْءٌ إِلَّا شَيْءٌ أَرْصُدُہُ فِي قَضَاءِ دَيْنٍ

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:‘‘اگر میرے پاس احد پہاڑ جتنا سونا ہوتا میں نہیں چاہوں گاکہ مجھ پر تیسری رات آئے اور (اس وقت بھی)اس میں سے کچھ میرے پاس (بچاہوا)موجود ہو،مگر اتنی چیز جسے میں قرض کی ادائیگی کے لئے سنبھال رکھوں’’۔