Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4142 (سنن ابن ماجہ)

[4142]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَأَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللہِ ﷺ انْظُرُوا إِلَی مَنْ ہُوَ أَسْفَلَ مِنْكُمْ وَلَا تَنْظُرُوا إِلَی مَنْ ہُوَ فَوْقَكُمْ فَإِنَّہُ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللہِ قَالَ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَلَيْكُمْ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘ (دنیامیں)اپنے سے نیچے والے (کم مال)کو دیکھو،اپنے سے اوپر والے کو نہ دیکھو،اس سے یہ ہوگا کہ تم اللہ کی نعمت کوحقیر نہ سمجھوگے’’۔ (روائ حدیث)ابو معاویہ نے (نعمۃ اللہ)کے بعد(علیکم)کے الفاظ بھی بیان کیے ہیں۔