Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4143 (سنن ابن ماجہ)

[4143]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ ہِشَامٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ الْأَصَمِّ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ رَفَعَہُ إِلَی النَّبِيِّ ﷺ قَالَ إِنَّ اللہَ لَا يَنْظُرُ إِلَی صُوَرِكُمْ وَأَمْوَالِكُمْ وَلَكِنْ إِنَّمَا يَنْظُرُ إِلَی أَعْمَالِكُمْ وَقُلُوبِكُمْ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:‘‘ اللہ تعالی تمہاری صورتوں اور مالوں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے عملوں اور دلوں کو دیکھتاہے’’۔