Sunan ibn Majah Hadith 4147 (سنن ابن ماجہ)
[4147]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا شَيْبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ مِرَارًا وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِہِ مَا أَصْبَحَ عِنْدَ آلِ مُحَمَّدٍ صَاعُ حَبٍّ وَلَا صَاعُ تَمْرٍ وَإِنَّ لَہُ يَوْمَئِذٍ تِسْعَ نِسْوَةٍ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا:میں نے رسول اللہ ﷺ کو کئی بار یہ فرماتے سنا ہے:‘‘قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں محمد(ﷺ)کی جان ہے! آج محمد (ﷺ) کے گھر والوں کے پاس ایک صاع غلہ ہے نہ ایک صاع کھجوریں ’’۔ ان دنوں رسول اکرم ﷺ کی نو بیویاں تھیں۔