Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4157 (سنن ابن ماجہ)

[4157]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَبَّاسٍ الْجُرَيْرِيِّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عُثْمَانَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ أَنَّہُمْ أَصَابَہُمْ جُوعٌ وَہُمْ سَبْعَةٌ قَالَ فَأَعْطَانِي النَّبِيُّ ﷺ سَبْعَ تَمَرَاتٍ لِكُلِّ إِنْسَانٍ تَمْرَةٌ

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہیں بھوک کاسامنا کرنا پڑا جب کہ وہ سات افراد تھے۔وہ فرماتے ہیں:مجھے نبی ﷺ نے سات کھجوریں عنایت فرمائیں۔ہر آدمی کے لئے ایک کھجور۔