Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4167 (سنن ابن ماجہ)

[4167]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللہِ ﷺ يَقُولُ لَا يَمُوتَنَّ أَحَدٌ مِنْكُمْ إِلَّا وَہُوَ يُحْسِنُ الظَّنَّ بِاللہِ

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ہر شخص کو اس حال میں موت آنی چاہیئے کہ وہ اللہ کے بارے میں اچھا گمان رکھتا ہو