Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4175 (سنن ابن ماجہ)

[4175]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حدثنا عبد اللہ بن سعيد وہارون بن إسحق قالا حدثنا عبد الرحمن المحاربي عن عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال قال رسول اللہ صلی اللہ عليہ وسلم يقول اللہ سبحانہ الكبرياء ردائي والعظمة إزاري فمن نازعني واحدا منہما ألقيتہ في النار.

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘ اللہ پاک فرماتا ہے:بڑائی میری چادر ہے اور عظمت میراپہناوا ہے۔جو شخص ان میں سے کوئی چیز بھی مجھ سے کھینچے گا میں اسے آگ میں پھینک دوں گا’