Sunan ibn Majah Hadith 4176 (سنن ابن ماجہ)
[4176]صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ وَہْبٍ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ دَرَّاجًا حَدَّثَہُ عَنْ أَبِي الْہَيْثَمِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ رَسُولِ اللہِ ﷺ قَالَ مَنْ يَتَوَاضَعُ لِلَّہِ سُبْحَانَہُ دَرَجَةً يَرْفَعُہُ اللہُ بِہِ دَرَجَةً وَمَنْ يَتَكَبَّرُ عَلَی اللہِ دَرَجَةً يَضَعُہُ اللہُ بِہِ دَرَجَةً حَتَّی يَجْعَلَہُ فِي أَسْفَلِ السَّافِلِينَ
حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘جو شخص اللہ پاک (کی خوشنودی) کے لئے ایک درجہ تواضع اختیار کرتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے بدلے اس کا ایک درجہ بلند کرتا ہے۔اور جو شخص اللہ کے سامنے ایک درجہ تکبر اختیار کرتا ہے اللہ تعالی اس کے بدلے اس کا ایک درجہ کم کر دیتا ہے حتی کہ (درجات کم ہوتے ہوتے یہ نوبت آجاتی ہے کہ) اسے سب سے نچلے طبقے میں ڈال دیتا ہے’’۔