Sunan ibn Majah Hadith 4188 (سنن ابن ماجہ)
[4188]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ الْہَرَوِيُّ حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْفَضْلِ الْأَنْصَارِيُّ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا أَبُو جَمْرَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ لِلْأَشَجِّ الْعَصَرِيِّ إِنَّ فِيكَ خَصْلَتَيْنِ يُحِبُّہُمَا اللہُ الْحِلْمَ وَالْحَيَاءَ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سےروایت ہے نبی ﷺ نے حضرت اشج عصری رضی اللہ عنہ سے فرمایا:‘‘تمہارے اندر دو خوبیاں ہین جو اللہ کو پسند ہیں۔حلم (بردباری) اور حیاء