Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 4195 (سنن ابن ماجہ)

[4195] إسنادہ ضعیف

محمد بن مالک الجوزجاني: اختلف قول ابن حبان فیہ و ضعفہ الجمھور

انوار الصحیفہ ص 528

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ دِينَارٍ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو رَجَاءٍ الْخُرَاسَانِيُّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ الْبَرَاءِ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللہِ ﷺ فِي جِنَازَةٍ فَجَلَسَ عَلَی شَفِيرِ الْقَبْرِ فَبَكَی حَتَّی بَلَّ الثَّرَی ثُمَّ قَالَ يَا إِخْوَانِي لِمِثْلِ ہَذَا فَأَعِدُّوا

حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا: ہم ایک جنازے میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے۔رسول اللہ ﷺ ایک قبر کے کنارے پر بیٹھ گئے اور اتنا روئے کہ مٹی تر ہو گئی۔پھر فرمایا:‘‘بھائیو! ایسی چیز (قبر) کے لئے تیاری کر لو